لوگوں کی برائی سے بچنے کیلئے
اگر کسی شخص کی برائی لوگ اس کے حاکم یا آقا سے کرتے ہوں یا عورت کی برائی
اس کی ساس اور نندیں اس کے خاوند کے سامنے بیان کرتی ہوں تو وہ نوکر یا
عورت اس آیت کو ایک سو دفعہ پڑھ کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرے اور دعا میں صرف
یہ جملے منہ سے نکالے۔عمل میںکامیابی کیلئے یقین کامل شرط ہے۔ شک عمل کو
ضائع کردیتا ہے۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَنَعُوذُبِکَ مِن شُرُورِھِم
No comments:
Post a Comment