Thursday 23 May 2013

لوگوں کی برائی سے بچنے کا عمل

لوگوں کی برائی سے بچنے کیلئے
 
اگر کسی شخص کی برائی لوگ اس کے حاکم یا آقا سے کرتے ہوں یا عورت کی برائی اس کی ساس اور نندیں اس کے خاوند کے سامنے بیان کرتی ہوں تو وہ نوکر یا عورت اس آیت کو ایک سو دفعہ پڑھ کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرے اور دعا میں صرف یہ جملے منہ سے نکالے۔عمل میںکامیابی کیلئے یقین کامل شرط ہے۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔
 
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَنَعُوذُبِکَ مِن شُرُورِھِم

No comments:

Post a Comment